میڈیا کیا ہے؟ – جدید دنیا میں میڈیا کے عمومی تصورات، معاشرتی اثرات، اور تربیتی اہمیت
میڈیا لٹریسی کے بنیادی ستون
Information vs Opinion – معلومات اور رائے کے فرق کی پہچان
Fake News & Misinformation – گمراہ کن معلومات کو سمجھنے اور روکنے کی صلاحیت
Bias Detection – خبری تعصب اور Narrative Framing کی شناخت
اخلاقی و ذمہ دارانہ میڈیا استعمال – اسلامی اقدار، اخلاقی اصول، وقت کا نظم، اور صحتمند استعمال
ڈیجیٹل سیفٹی اور سائبر سیکورٹی – محفوظ براؤزنگ، پرائیویسی، اور آن لائن احتیاطی تدابیر
اسلامی نقطۂ نظر سے میڈیا کا جائزہ – تصویر، مواد کا انتخاب، شرعی اصول، اور ذمہ داری
میڈیا اور رائے عامہ– میڈیا کس طرح سوچ، معاشرت اور فیصلوں کو متاثر کرتا ہے
طلبۂ مدارس کے لیے میڈیا کے مثبت اور تعمیری امکانات – دعوت، تعلیم، اور خدمتِ خلق کے میدان میں مواقع
مختصر لیکچر + بصری مثالوں کے ذریعے بنیادی نظریات کی وضاحت
فرضی اور حقیقی خبروں پر عملی مشق؛ فیک نیوز پکڑنے کی تربیت
اخلاقی چیلنجز، میڈیا اثرات اور دین کی رہنمائی پر مکالمہ
ویڈیو/خبر دکھا کر Bias, Framing اور Intention کا تجزیہ
سوالات یا ایک مختصر تجزیاتی ٹاسک
میڈیا اخلاقیات، ڈیجیٹل حفاظت، اور روزمرہ استعمال کیلئے چیک لسٹ
+91 8299624579
contact@safafoundation.com
Nadwa Road Dali Ganj, Lucknow