ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں موبائل جرنلزم صحافت کے میدان میں ایک انقلابی تبدیلی کے طور پر ابھرا ہے۔ دنیا بھر کے نیوز رومز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمیونٹی میڈیا ’’موجو‘‘ کے ذریعے کم خرچ، تیز رفتار اور معیاری رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
اس ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں، طلبہ، شہری رپورٹرز اور میڈیا ہنرمندوں کو موبائل فون کے ذریعے پروفیشنل لیول کی ویڈیو رپورٹنگ، ایڈیٹنگ، اسکرپٹنگ اور ڈیجیٹل پبلشنگ کی مہارت فراہم کرنا ہے۔
ورکشاپ کا بنیادی مقصد شرکاء میں درج ذیل صلاحیتوں کو پیدا کرنا ہے
موبائل جرنلزم کے جدید تقاضوں کو سمجھنا
اسمارٹ فون کو ایک Fully Functional Video Production Device کے طور پر استعمال کرنا
کم وسائل میں پروفیشنل رپورٹنگ کرنا
مختصر مگر مؤثر خبری/فیچرل ویڈیوز تیار کرنا
Editing، Storytelling اور Publishing کے عملی اسکلز سیکھنا
سوشل میڈیا پر Responsible & Ethical Journalism کو فروغ دینا
الف: موبائل جرنلزم: بنیادیں
موبائل جرنلزم کا تعارف اور اس کی اہمیت
روایتی اور موبائل جرنلزم کا فرق
جدید نیوز رومز میں ’’موجو‘‘ کی بڑھتی ہوئی اہمیت
ب:ٹکنیکی مہارت
موبائل کیمرہ سیٹنگز، فریم ریٹ، ریزولیوشن
Framing، Composition، Angle، Shot Types
Audio recording techniques (mic placement, noise control)
Natural & Artificial Lighting Use
ج:فیلڈ کی مہارت
Interview skills
Shot planning and visual storytelling
B-roll gathering techniques
Ethical & Safe Field Reporting
د:ایڈیٹنگ
Footage arrangement
Cuts, transitions, text & lower-thirds
Audio balancing & color correction
Export formats for different platforms
ہ:پبلیشنگ
30-sec، 60-sec اور 90-sec فارمیٹس
Hook-building techniques
Instagram Reels، YouTube Shorts، Facebook Videos
Caption writing، thumbnail strategy، hashtags
Publishing workflow اور algorithm-friendly content
شرکاء جو اسکلز سیکھیں گے
Core MoJo Skills
Mobile Camera mastery
Professional field shooting
On-spot reporting
Interview recording techniques
Visual story construction
Editing Skills
Mobile editing workflow
Audio enhancement
Text/title placement
Social-media optimized export settings
Digital Journalism Skills
Short-form storytelling
Social media publishing
Ethical reporting
Fact-checking elements
متوقع نتائج
شرکاء ورکشاپ کے بعد
پروفیشنل معیار کی موبائل ویڈیوز تیار کر سکیں گے
مختصر نیوز رپورٹس اور فیچرز بنا سکیں گے
سوشل میڈیا پر مؤثر اور ذمہ دار صحافتی مواد تخلیق کریں گے
خود اعتماد کے ساتھ اسمارٹ فون کو Production Tool کے طور پر استعمال کریں گے
+91 8299624579
contact@safafoundation.com
Nadwa Road Dali Ganj, Lucknow